کرنٹ اکاؤنٹ اور مالیاتی خسارے پر قابو پا کر معاشی استحکام حاصل کر لیا ہے؛ گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر

30

اسلام آباد، 13 اگست  (اے پی پی ): گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے  میڈیا سے گفتگو میں  کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ اور مالیاتی خسارے پر قابو پا کر معاشی استحکام حاصل کر لیا ہے ۔