National یوم آزادی؛ مزدوروں کا وطن عزیز سے اظہار محبت Fri, 13 Aug 2021, 11:58 PM 107 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2021/08/14-August-Workers-express-love-for-their-homeland.mp4 اسلام آباد، 13 اگست (اے پی پی ): پی ڈبلیو ڈی انڈر پاس کی مشینوں پر سبز پرچموں کی بہار کر دی گئی ہے ، زیر تعمیر انڈر پاس پر یوم آزادی کے موقع پر مزدوروں نے وطن عزیز سے اظہار محبت کیا۔