اسلام آباد،18اگست(اے پی پی): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ کو یہاں حسینیہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام عالی مقامؓ کی شہادت نے اسلام کو سر بلند کیا ہے، ہر مکتبہ فکر اس کا معترف ہے۔