ہائبرڈ وار فیئر سے تفریق پیدا کرکے اندرونی انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی؛وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

10

اسلام آباد،18اگست(اے پی پی): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی   نے  بدھ  کو  یہاں حسینیہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہہائبرڈ  وار فیئر سے تفریق پیدا کرکے اندرونی انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی،  ہم نے ان کو بے نقاب کیا۔