ملتان؛ شجاع آباد شہر سمیت گردنواح میں موسلادھار بارش،موسم خوشگوار ہو گیا

85

 

ملتان، 21 ستمبر (اے پی پی ):شجاع آباد   سمیت گردنواح میں موسلادھار بارش، بارش پڑنے سے گرمی اور شدید حبس کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ ملتان شہر میں بارش کے بعد نکاسی نظام ناکارہ ہونے کی وجہ سے راستوں اور نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔