گوادر ، کراچی اور تاشقند کو ٹرین سے ملا کر سی پیک کے زریعے عاالمی بڑھائے جائیں گے: چوہدری فواد حسین

21

اسلام آباد ، 22 ستمبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے  بدھ کو یہاں بزنس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ گوادر ، کراچی  اور تاشقند  کو ٹرین سے ملا کر  سی پیک کے زریعے  عالمی روابط بڑھائے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان میں مستحکم حکومت کیلئے کوشاں ہیں۔