لیفٹیننٹ جنرل (ر)اشفاق ندیم احمد کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی

36

راولپنڈی ،24ستمبر  (اے پی پی):لیفٹیننٹ جنرل (ر)اشفاق ندیم احمد کی نماز جنازہ جمعہ کو  راولپنڈی میں ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ،سینئر سول اور عسکری احکام سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔