وزیراعظم نے اپنے خطاب میں افغانستان میں عالمی برادری کے کردار ، اسلاموفوبیا اور پاکستان کے ماحولیاتی تبدیلی کے اعتبار سے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا ہے؛ وزیر خارجہ

21

نیویارک ، 25 ستمبر (اے پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں افغانستان میں عالمی برادری کے کردار ، اسلاموفوبیا اور پاکستان کے ماحولیاتی تبدیلی کے اعتبار سے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔