سکھر۔28ستمبر(اے پی پی )سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے مشیر جیل خاناجات اعجاز جکھرانی اثاثہ جات ریفرنس کیس میںضمانت میں 20 اکتوبر تک توسیع کردی گئی
جسٹس ظفر احمد راجپوت اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل ڈبل بینچ نے سماعت کی، عدالت میں اعجاز جکھرانی اور وکلاءپیش ہوئے، ضمانت میں 20 اکتوبر تک عدالت نے توسیع کردی گئی۔ اعجاز جکھرانی سمیت پانچ ملزمان پر 74 کروڑ سے زائد اثاثہ جات ریفرنس دائر ہے۔











