ملتان، 28 ستمبر 2021 – سالانہ سکولز سپورٹس انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ میں گورنمنٹ مسلم ہائی سکول بمقابلہ گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول کے درمیان پہلا سمی فائنل ہاکی میچ گورنمنٹ پائلٹ سکول کے گراونڈ میں کھیلا گیا جو کہ گورنمنٹ مسلم ہائی سکول نے چھ کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر جیت لیا۔











