ملتان، 28 ستمبر (اے پی پی ): سالانہ سکولز سپورٹس انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ میں گورنمنٹ مسلم ہائی سکول بمقابلہ گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائی سکول کے درمیان پہلا سیمی فائنل ہاکی میچ گورنمنٹ پائلٹ سکول کے گراونڈ میں کھیلا گیا، جو کہ گورنمنٹ مسلم ہائی سکول نے 6 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر جیت لیا ہے۔
Home National District News ملتان؛سالانہ سکولز سپورٹس انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ،پہلا سیمی فائنل گورنمنٹ مسلم ہائی...











