مسلم ممالک کو زرعی پیداوار میں اضافے کے لئےایک دوسرے کی ریسرچ اور تجربات کا فائدہ اٹھانا چاہیئے ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

11

اسلام آباد۔14اکتوبر  (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے  جمعرات کو یہاں کامسٹیک سیکرٹریٹ میں ورلڈ فوڈ ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک کو زرعی پیداوار میں اضافے کے لئےایک دوسرے کی ریسرچ اور تجربات کا فائدہ اٹھانا چاہیئے۔