رینالہ خورد19،اکتوبر(اےپی پی):ضلع بھر میں عید میلاد النبیﷺ کے بڑے اجتماعات کو ایمبولینسز اور فائر وہیکلز کی مدد سےایمرجنسی کوریج فراہم کر رہی ہے،ایمرجنسی کوریج فراہم کرنے میں ریسکیو کی 18 گاڑیوں اور 100 سے زائد ریسکیورز فرائض سر انجام دے رہے ہیں