اسلام آباد ،19 اکتوبر (اے پی پی )؛علامہ طاہر محمود اشرفی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کی طرز کی ریاست بنانے کیلئے سیرت طیبہﷺ کو رہنما بنانا ہوگا، خواتین کے وراثتی حقوق ، معاشرتی بے راہ روی، بڑھتی ہوئی آبادی جیسے مسائل پر قابو پانے کیلئے علماءاپناکردار ادا کری۔











