وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عشرہ شان رحمت اللعالمینؐ ﷺ کی مناسبت سے کیلی گرافی نمائش کا افتتاح کیا

79

لاہور،19 اکتوبر (اے پی پی): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قذافی سٹیڈیم میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگویچ،آرٹس اینڈ کلچر(PILAC) میں عشرہ شان رحمت اللعالمینؐ  کی مناسبت سے کیلی گرافی نمائش کا افتتاح کیا

 پاکستان کے ساتھ ایران کے آرٹسٹوں کے فن پارے بھی نمائش میں رکھے گئے ہیں

نمائش میں 100سے زائدکیلی گرافی کے فن پارے رکھے گئے ہیں۔ نمائش30 ربیع الاول تک جاری رہے گیوزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کیلی گرافی کے خوبصورت فن پارے دیکھےوزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا خطاطی کے خوبصورت فن پاروں میں گہری دلچسپی کا اظہار۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خط کوفی میں ایران کے آرٹسٹوں کے فن پاروں کی خصوصی تعریف کی ۔