ماضی  کی  غلط  پالیسوں  و ذاتی مفا دات  کیوجہ  سے  ہمارے  کھلاڑی تمام  شعبوں  میں  پیھچے  رہ   گئے ہیں  :فہمیدہ مرزا

23

لاہور، اکتوبر 20(اے پی پی): وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ہمیں نوجوان نسل کو کھیل کے میدانوں میں لانا ہو گا، نوجوان نسل میں بہت زیادہ ہنر اور صلاحیت موجود ہے۔

فہمیدہ مرزا نے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں سائیکلنگ مقابلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے چاروں صوبائی حکومتوں کو کردار ادا کرنا ہو گا۔