ن لیگ نے فوج کے بعد عدلیہ کے خلاف مہم شروع کر رکھی ہے؛ وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین

6

اسلام آباد ، 16 نومبر (اے  پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے  ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ نے فوج کے بعد عدلیہ کے خلاف مہم شروع کر رکھی ہے۔