اربوں روپے کے منصوبوں میں ایک پائی کرپشن نہ ہونے کا اعزاز عمران خان کو جاتا ہے؛چوہدری فواد حسین 

13

اسلام آباد ، 16 نومبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین  نے للہ جہلم کیرج وے سنگ بنیاد کے موقع پر  اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اربوں روپے کے منصوبوں میں ایک پائی کرپشن نہ ہونے کا اعزاز عمران خان کو جاتا ہے۔