اسلام آباد، 19 نومبر ( اےپی پی): مشعال ملک، اہلیہ حریت رہنما یاسین ملک نے حیدر پورہ میں کشمیریوں کے قتل پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ کشمیر میں ہندوستان کی دہشت گردی ہر لمحہ بڑھتی جا رہی ہے۔مزید دیکھتے ہیں اس ویڈیو میں