ملتان، 02 دسمبر (اے پی پی ): صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز تحفظ بل پر صحافیوں نے اپنے تاثرات میں اسے ایک بہترین قدم قرار دیا ہے۔ ملتان کے سینئیر صحافی، کالم نگار جبار مفتی نے کہا ہے کہ جرنلسٹس تحفظ ایکٹ اچھا اقدام ہے ، حکومت نے اس کے ذریعے عمارت کی بنیاد رکھ دی ہے ۔
سورس: وی این ایس، ملتان