دو لاکھ نوجوانوں کو فنی تربیت فراہم کی جا رہی ہے، عثمان ڈار

67

اسلام آباد،03 دسمبر (اے پی پی ): وزیر اعظم کے معاون خصوصی براۓ امور عثمان ڈار نے کہا کہ دو لاکھ نوجوانوں کو فنی تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔

ان خیالات کا اظہار جمعہ کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی براۓ امور نوجوانان عثمان ڈار نے  نیوزکانفرنس گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام کے پلیٹ فارم سے نیا ٹیلنٹ سامنے آۓ گا۔

سورس:وی این ایس،اسلام آباد