وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

13

اسلام آباد۔18دسمبر  (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل سینئر افسران کا اجلاس ہو گا،  کل کا جلاس بہت اہم اور تاریخی ہو گا کیونکہ ہم تاریخ کے اس دہانے پر کھڑے ہیں کہ اگر ہم نے صحیح سمت قدم اٹھایا تو اس خطے میں امن ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے اس اقدام سے افغانستان میں استحکام اور خوشحالی کا دور آ سکتا ہے۔