وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

52

اسلام آباد۔18دسمبر  (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  آج کے اجلاس میں  کانفرنس کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال ہو گا۔