اسلام آباد، 19 دسمبر ( اےپی پی): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مقصد دنیا کو یہ باور کرانا کہ افغانستان کی صورتحال نازک ہے، حالات بگڑے تو کوئی محفوظ نہیں ہو گا۔