اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو یہاں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کے 17 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے سے 30 لاکھ افغان مہاجرین موجود ہیں، ہم مزید بوجھ کے متحمل نہیں۔