مریم اونگزیب عمرا ن خان کے خلاف کی جانے والی باتیں ثابت کرے یا الزام تراشی پر معافی مانگیں ۔ ڈاکٹر شہباز گِل

86

لاہور20دسمبر(اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے  گورنر ہاؤس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مریم اونگزیب عمرا ن خان کے خلاف کی جانے والی باتیں ثابت کرے یا الزام تراشی پر معافی مانگیں۔