بلاول زرداری کو میرا مشورہ ہے کہ سیاست میں زمینی حقائق کوضرور مد نظر رکھا کریں ۔ ڈاکٹر شہباز گِل

89

لاہور20دسمبر(اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے  گورنر ہاؤس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول زرداری کو میرا مشورہ ہے کہ سیاست میں زمینی حقائق کوضرور مد نظر رکھا کریں۔