جب  آپ کا مقصد مثبت اور نیک ہوتو اللہ تعالی بھی آپ کے لئے آسانیان پیدا فرماتے ہیں؛ وفاقی وزیر سید شبلی فراز

55

اسلام آباد،24 دسمبر  (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر سید شبلی فراز نے جمعہ کو یہاں تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

 جب  آپ کا مقصد مثبت اور نیک ہوتو اللہ تعالی بھی آپ کے لئے آسانیان پیدا فرماتے ہیں ۔

سورس:وی این ایس،اسلام آباد