اسلام آباد،24 دسمبر(اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو یہاں “میرا پاکستان میرا گھر ہاؤسنگ قرضہ سکیم”کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کو اپنا گھر بنانے کیلئے قرض دینے کے بارے پہلے کبھی نہیں سوچا گیا۔
سورس:وی این ایس،اسلام آباد











