عام آدمی کی سہولت کے لیے سبسڈی دی ہے؛ وزیر اعظم عمران خان

26

اسلام آباد،24 دسمبر(اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان نے “میرا پاکستان میرا گھر ہاؤسنگ قرضہ سکیم”کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام آدمی کی سہولت کے لیے سبسڈی دی ہے۔

سورس:وی این ایس،اسلام آباد