وزیرِ اعظم عمران خان کا ویژن ہے کہ پاکستان میں ٹیکنالاجی کا انقلاب لایا جائے؛ ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور

51

لاہور،24دسمبر(اے پی پی): معاون خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا ویژن ہے کہ پاکستان میں ٹیکنالاجی کا انقلاب لایا جائے۔

سورس:وی این ایس،لاہور