آئی ٹی انڈسٹری میں بیرونی سرمایہ کاروں کو حکومت زیادہ سے زیادہ مراعات دے گی : راجہ یاسر ہمایوں

21

لاہور، 24دسمبر (اے پی پی) : صوبائی  وزیر  برائے ایجوکیشن راجہ  یاسر ہمایوں  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا  کہ  آئی ٹی انڈسٹری میں بیرونی سرمایہ کاروں کو حکومت زیادہ سے زیادہ مراعات دے گی۔

سورس : وی این ایس ، لاہور