پرائیویٹ سیکٹر کے بغیر صحت و تعلیم کا نظام بہتر نہیں بنایا جا سکتا، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی میڈیا کو بریفنگ

31

اسلام آباد۔4جنوری  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے   منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے  کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر کے بغیر صحت و تعلیم کا نظام بہتر نہیں بنایا جا سکتا۔