اسلام آباد۔4جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کا کہیں سوال ہی پیدا نہیں ہوا، الحمدللہ آج پی ٹی آئی نے ایک ایک روپے کا حساب الیکشن کمیشن کو دے دیا۔











