تھرپارکر  میں  بارش، سردی میں اضافہ ہو گیا

34

تھرپارکر،05 جنوری (اے پی پی ):تھرپارکر میں گزشتہ سات گھنٹوں  سے بارش شروع ہو گئی ہے ۔ مٹھی شہر سمیت بیشتر علاقوں  میں آدہ گھنٹے سے بارش چل رہی ہے۔ بارش کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔  سردی کی وجہ سے لوگ گہروں تک محدود  ہو گئے ہیں ۔

سورس:وی این ایس، تھرپارکر