اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی): سی ایف او اینگرو فرٹیلائزرز عمران علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی کسان دوست پالیسیوں کے باعث قابل کاشت اراضی میں 20 لاکھ ہیکٹرز کا اضافہ ہوا۔