رینالہ خورد7جنوری(اےپی پی): تھانہ سٹی رینالہ خورد پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالغفارکو گرفتارکرکے اسکے قبضے سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برأمد کرکے مقدمہ درج کرلیاہے اور ملزم کو جیل بھیج دیاہے۔