لاہور، 8جنوری(اے پی پی): وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے ہفتہ کو 90شاہراہ قائد اعظم ایوان وزیر اعلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اومی کرون کے خطرات سے آگاہ ہے امید ہے تعلیمی ادارے بند نہیں کرنا پڑیں گے۔
سورس:وی این ایس، لاہور











