سیاحوں  ہوٹلوں میں رہیں  ، رستوں  کو کھول  رہے ہیں ؛ ایڈیشنل  اسسٹنٹ کمشنر  گلیات امین  الحسن   

33

ایبٹ آباد، 08 جنوری  (اے پی پی ):ایڈیشنل  اسسٹنٹ کمشنر  گلیات امین  الحسن    نے  گلیات  ہوٹل مالکان   کے نام اپنے پیغام  میں کہا ہے کہ  کسی سیاح  کو  ہوٹل  سے   نکلنے   کی  اجازت نا  دیں ، سیاحوں کے پاس پیسے کم ہیں  تو  قیام و  طعام  کے  پیسے  نا لیں ۔انہوں نے  سیاحوں سے  بھی اپیل کی کہ وک ہوٹلوں میں  رہیں ، سڑکیں  کھول  رہے  ہیں ، جو راستہ نہیں  کھلتا ہے ، سیاحوں  کو اس کی  اطلاع  کر دی  جائے  گی۔

سورس:وی   این ایس،  ایبٹ آباد