پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ذیابیطس کے متعلق آگاہی سیمینارکا انعقاد

49

 

اسلام آباد۔13جنوری  (اے پی پی): پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن  (پناہ )کے زیر اہتمام اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد ذیابیطس جیسی خطر ناک بیماری کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔۔۔

مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔