لاہور 17، جنوری ( اے پی پی ): صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قران مجید کی سکولوں میں پڑھائی کا قانون پاس کیا گیا ہے پہلی سے پانچویں جماعت کے طلبا کو قرآن پاک ناظرہ پڑھایا جائے گا چھٹی سے باہویں تک کے طلبا کو قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھایا جائے ۔