لاہور 17 جنوری ( اے پی پی ) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سکولوں میں طلبا کو قرآن پاک بطور لازم مضمون پڑھایا جائے گاتمام نجی سکولوں سے درخواست ہے کہ بچیوں کے لئے سکارف یا ڈوپٹے کو اور طلبا کے لئے ٹوپی کو یونیفارم میں شامل کریں۔