ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں کا پاک گیٹ چوک کا دورہ

9

ملتان 20 جنوری)اے پی پی ): ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں کی ہدایت پر فضیل کی اپ گریڈیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں کا پاک گیٹ چوک کا دورہ بھی کیا ہے عامر کریم خاں نے تاریخی فضیل کی اپ گریڈیشن اور لائٹنگ کے منصوبے کا معائنہ بھی کیا ہے اور کہا تاریخی فضیل کو اپ گریڈ کرکے شہریوں کیلئے انتظار گاہیں تعمیر کی جائیں گی اور انہوں نے کہا کہ فضیل کو دیدہ زیب لائٹس اور پودوں سے سجایا جائے گا اور کہا کہ پی ایچ اے کے زیر اہتمام  90 لاکھ سے زائد کی مالیت سے منصوبہ 3 ماہ میں مکمل ہوگا ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہریوں کیلئے بیٹھنے اور تفریح کے مقام بھی بنائیں جائیں گے۔