فیصل آباد۔20جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی،اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے جمعرات کی سہ پہر فیصل آباد آمد کے موقع پر سرکٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ کورونامیں بہتر معاشی پالیسی پر عالمی جریدے کا سروے ،پاکستان واحد ملک جو تینوں سروے میں ہمیشہ ٹاپ پوزیشنز پر رہا۔