اپوزیشن کی بے جا تنقید، سرمایہ کاری اور ملکی مفاد کیلئے نقصان دہ ہے؛ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

25

اسلام آباد، 21 جنوری (اے پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو یہاں  قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی بے جا تنقید، سرمایہ کاری اور ملکی مفاد کیلئے نقصان دہ ہے۔