اوکاڑہ؛وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی صوبائی وزیر صمصام بخاری سے چھوٹے بھائی کی وفات پر تعزیت

10

اوکاڑہ،21جنوری(اے پی پی ):وزیر خارجہ سید شاہ محمود قریشی کی حضرت کرمانوالہ پہنچے جہاں پروزیر خارجہ نے صوبائی وزیر سید صمصام علی شاہ بخاری سے ملاقات کی اور ان کے چھوٹے بھائی سید میر طیب علی شاہ بخاری کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے لیے ایصالِ ثواب اور مغفرت کی دعاکی۔