وفاقی وزیر علی حیدر زیدی  کی  سکھر پریس کلب  آمد ،  کیرم بورڈ کا دوستانہ میچ کھیلا

21

سکھر،23جبوری(اے پی پی ): وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے سکھر پریس کلب میں کیرم بورڈ کا دوستانہ میچ کھیلا۔ اتوار کو پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر وفاقی وزیر علی حیدر زیدی سکھر پریس کلب پہنچے، میڈیا سے گفتگو کے بعد انهوں نے پریس کلب کے مختلف شعبوں کا دوره کیا ۔ اس موقع پر انهوں نے كیرم بورڈ کا دوستانہ میچ بھی کھیلا جس میں پریس کلب کے ممبران اور عہدیداران نے شرکت کی۔

سورس:وی این ایس، سکھر