اومی کرون سے بچاؤ، اے پی پی ملتان کے  ملازمین کو  بوسٹر ڈوز لگا دی گئی

40

ملتان ، 25 جنوری (اے پی پی ): اومی کرون سے بچنے کے لیے ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان ملتان  اسٹیشن کے ملازمین کو بوسٹر ڈوز لگا دی گئی ہے۔

 اسٹیشن منیجر قاضی افتخار احمد جہانگیر خان ترین ، رضی الدین رضی اور دیگر سٹاف کو بوسٹر ڈوز لگا دی گئی۔