وزیر اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

83

لاہور،28جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  نے جمعہ کو یہاں   ملاقات کی ۔ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال اور جاری ترقیاتی و عوامی فلاح کے منصوبوں پر گفتگو ہوئی۔

.