سال 2022 نوجوانوں کا سال ہو گا، وفاق اور صوبے مل کر کام کریں گے، معاون خصوصی امور نوجوان عثمان ڈار 

27

اسلام آباد،01 جنوری (اے پی پی ):  معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے منگل کو یہاں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہر ماہ 2 ہزار نئے کاروبار شروع کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سال 2022 نوجوانوں کا سال ہو گا، وفاق اور صوبے مل کر کام کریں گے ۔

انہوں نے کہا کہ روزگار کے حصول میں معاونت کے لیے “جاب فئیر پروگرام” کا آغاز کیا ہے۔